top of page

مہاراشٹر میں دوستانہ لڑائی کا زور، اپنی ہی پارٹی کے مقابل دوست پارٹی کا امیدوار

29 October 2024


ممبئی ، مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ اس بار سیاسی میدان میں دوستانہ مقابلے کی لہر نے زور پکڑا ہے، جہاں مہایوتی  اور مہا وکاس اگھاڑی کے اہم امیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔

مہایوتی 

انو شکتی نگر: ثناء ملک vs اویناش رانے 

مانخورد-شیواجی نگر: نواب ملک vs سریش بلیٹ پاٹل  -آشتی: سریش دھس vs بالاصاحب آجبے 

شری رام پور: لہو کانڈے vs بھاؤ صاحب کامبلے 

ڈنڈوری: نرہری جھرول vs دھنراج مہالے 

دیولالی: راج شری اہیرراو vs سروج اہیرے 

مہا وکاس اگھاڑی

کرلا: پروینا مورجکر vs ملند انا کامبلے

شیواجی نگر مانخورد: ابو عاصم vs وسیم جاوید

میرج: تاناجی ساتپوٹے vs موہن ونکھنڈے  -

سانگولا: دیپک سالنکے vs بابا صاحب دیشمکھ 

پندھر پور: بھگیرتھ بھالکے vs انیل ساونت 

پرانڈہ: رنجیت پاٹل vs راہل موٹے 

دیگرس: پون جیسوال vs مانک راو ٹھاکرے 

ساؤتھ سولاپور: امر پاٹل vs دلیپ مانے 

یہ دوستانہ مقابلے مہاراشٹر کی سیاست میں ایک نئی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں، جہاں ایک دوسرے کے قریبی پارٹی سےتعلقات رکھنے والے امیدوار انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ اس طرح کے دوستانہ مقابلے سے ریاست کے عوام کو نئی سیاسی سمت ملنے کی امید ہے۔

bottom of page