top of page

منی پور واقعہ کی سی بی آئی انکوائری سے کچھ حاصل نہیں ہوگا

کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ منی پور کے واقعات نے ملک کی شبیہ کو داغدار کر دیا ہے۔ دنیا میں یہ پیغام گیا ہے کہ ہندوستان میں لوگ محفوظ نہیں ہیں۔ اس کی ذمہ دار مودی حکومت ہے لیکن نریندر مودی اور بی جے پی صرف ایوینٹ کے دکھاوے میں مصروف ہیں۔انہیں اس بات کی زیادہ فکر ہے کہ ان کی تصویر اخبارات اور ٹی وی پر کیسے دکھے گی۔ کہا جا رہا ہے کہ منی پور میں ہوئے خواتین پر مظالم کی جانچ سی بی آئی کرے گی، لیکن سی بی آئی کی جانچ سے کیا ہوگا؟  پلوامہ واقعہ کی بھی جانچ بھی سی بی آئی کر رہی ہے۔ کیا اس کی کوئی رپورٹ ابھی تک آئی؟ نانا پٹولے نے یہ بھی کہا کہ یہ مرکزی تفتیشی ایجنسیاں ہیں، ان کا کام کیسے ہوتا ہے یہ سب جانتے ہیں

Comments


bottom of page