top of page

ممبئی میں سنی دیول کا بنگلہ نیلام کیا جائے گا

بالی ووڈ اداکار سنی دیول ایکشن ہیرو کی فلم 'غدر 2' باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ ونہی ممبئی میں واقع ان کا بنگلہ نیلام کیا جائے گا۔ 'غدر 2' نے کروڑوں کی کمائی کے بعد بھی اداکار قرض واپس نہیں کر پائے۔بالی ووڈ اداکار سنی دیول کا ممبئی کے جوہو میں واقع بنگلہ نیلام ہونے جا رہا ہے۔ بینک آف بڑودہ نے بنگلے کی ای نیلامی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ سنی دیول نے اپنا بنگلہ بینک کے پاس گروی رکھا ہوا ہے۔ اس کے بدلے انھیں بینک کو 56 کروڑ روپے ادا کرنے تھے۔ لیکن اداکار نے ابھی تک یہ قرض ادا نہیں کیا ہے۔ اس لیے یہ نیلامی 25 ستمبر کو ہوگی۔

Kommentit


bottom of page