top of page

مفکر اسلام مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی تصانیف

12November 2024


سید ابولاعلی مودودی(1903-1979) بیسویں صدی کی ایک نابغہ روزگار شخصیت,معروف اسلامی اسکالر،بلند پایہ مصنف ،مورخ،متکلم ،قائد،انقلاب اسلامی کی دھڑکن اور مشرق ومغرب میں مقبول ترین محقق، رفیع الشان مصنف ،مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے موسس ہیں۔اپنی شاہکار تحریروں کے ذریعے فکر اسلامی کے مختلف گوشوں پر قابل فخر کام کیا ۔جدید افکار و نظریات کا علمی،تحقیقی انداز سے تنقیدی جائزہ لیا ۔آپ کی بعض کتابیں دنیا کی تقریبا 45 چھوٹی بڑی زبانوں میں شائع ہو چکی ہیں۔ اردو زبان میں آپ کی چند اہم کتابوں اور کتابچوں کے سیکڑوں ایڈیشن کثیر تعداد میں شائع ہوچکے ہیں اور یہ سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

ابھی ابھی انہی کنجوں میں اس کے سائے تھے

ابھی ابھی تو وہ تھا،ان برآمدوں میں یہاں

اسلام اور جاہلیتاسلام اور جدید معاشی مسائل اسلام اور جدید مسائل  نظریاتاسلام اور رہبانیت**اسلام اور ضبط ولادت*-اسلام کے بنیادی حقوق** اسلام اور عدل اجتماعی اسلام عصر حاضر میںاسلام کا اخلاقی نقطہ نظر** اسلام کا نظام حیات*-اسلام کس چیز کا علم بردارہے**اسلام کی ابتدا**اسلام کے اصول حکمرانی اسلام کا نظریہ سیاسیاسلام کیسے پھیلا**اسلام میں قانون سازی اور اجتہاد*-اقبالیات امام ابوحنیفہ اور ان کا اصل کارنامہ سلامی تہذیب اور اس کے اصول مبادی** اسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی؟ اسلامی دستور کی تدوین اسلامی ریاست** اسلامی ریاست میں ذمیوں کے حقوق**اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر اسلامی قانوناسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے**اسلامی نظام تعلیم** اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات** اسلامی نظم معیشت کے اصول و مقاصد اسلامی کا معاشی مسئلہ اور اس کا اسلامی حلاسلامی آداب**اسلامی تحریک کا مخصوص طریق کار**اسلامی تذکیہ نفس** انسان کے بنیادی حقوق**الاسماءالحسنی**الجہاد فی الاسلام** بغاوت کا ظہور  پردہبینکنگ اور انشورنشکے جدید تقاضہ تجدیدو احیائے دینتفہیم القرآن (6جلدی)**تلخیص تفہیم القرآن (2جلدیں)**ترجمہ قرآن مجید مختصر حواشی** تحریک اسلامی کا آئندہ لائحہ عمل**تحریک اسلامی کی اخلاقی بنیادیں تعمیر اخلاق کیوں اور کیسے تعلیمات** تفہیمات(5 جلدیں)**تنقیحات توحید و رسالت تجدیدو احیائے دین*-توحیدکا عقلی ثبوت**توحید اور شرک**تحریک اسلامی کامیابی کے شرائط**حقوق الزوجین**ختم نبوتؐ خطباتخلافت وملوکیت**خطبات حرم**خطبہ مدراس**خطبات یورپ**خطبہ تقسیم انعامات**خواتین اور دینی مسائل دروس قرآندینیات**دورنو کا چیلینج اور ہمارے نوجوان**دعوت اسلامی اور اس کا طریقہ کار دعوت اسلامی اور اس کے مطالبات دین حق**دینیات دکن کی سیاسی تاریخ رسائل و مسائل ( پانچ حصے)**سیرت سرور عالمؐ(2جلدیں)**سنت کی آئینی حیثیت**سود**سانحہ مسجد اقصی -سیرت کا پیغام سلاجقہ**شخصیاتشرکت ومضاربت کے چند شرعی اصول**کتاب الصوم**قادیانی مسئلہ اور اس کے مذہبی و معاشرتی پہلو قرآن کی معاشی تعلیمات قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں مرتد کی سزا اسلامی قانون میں مرض اور اس کا علاج*مسلم خواتین سے اسلام کے مطالبات-مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش(3حصہ)*مسئلہ تعدد ازواج مسئلہ جبروقدرمسئلہ قومیت مسئلہ ملکیت زمینمعاشیات اسلام نبی اکرمؐ کا نظام حکومت نشری تقریریں ہمارے داخلی و خارجہ مسائل

کتابچے

اصلاحِ حکومت کی اہمیتاسلامی ریاست میں ذمیوں کے حقوق** انفاق فی سبیل اللہ ایمان کی کسوٹیاللہ کی راہ میں جہاد**تربیتی خطاب بناؤاور بگاڑجہاد اور اس کے تقاضے جوش کے بعد جمود کیوں؟ حدیث رسولؐ  خدا کی اطاعت کس لیے؟ دین و شریعت فرقہ بندی کیوں؟  درودوسلام  دین حق  روزی اور ضبط نفس روزہ کا اصل مقصد زکوٰۃ کے احکامزکوٰۃ کی اہمیت** زکوٰۃ کی حقیقت** زندگی بعدموت سرور عالمؐ کا اصلی کارنامہسیرت ختم الرسول**-سیرت اصحاب رسول**-سیرت کا پیغام  سوچنے کی باتیں  شب برات**سلامتی کا راستہ**شہادت حق**شہادت امام حسین**عبادت**عالم اسلام کی تعمیر میں -مسلمان طلبہ کا کردار*عید قرباں**قربانی**قربانی قرآن اور سنت کی روشنی میں**طاقت کا راز**عید الفطر کس کے لیے؟**علمی تحقیقات کیوں اور کیسے؟ قانونی اور حقیقی اسلام کا فرق کلمہ طیبہ پر ایمان لانے کا مقصد** کلمہ طیبہ اور کلمہ خبیثہ کلمہ طیبہ کے معنی کاکنان *تحریک اسلامی کے لیے اہم ہدایتیں**قرآن اور پیغمبر**قرآن اور حدیث**قرآن فہمی کےبنیادی اصول مسائلِ نماز** مسلم اور کافر کا اصلی فرق مسلمان کا نصب العین مسلمان کسے کہتے ہیں؟**مسلمان ہونے کے لیے علم کی ضرورت معراج کا سفر نامہ معراج کی رات** میلاد النبیؐ مقام صحابہ*مقدمہ تفہیم القرآن نماز باجماعت نماز میں آپ کیا پڑھتے ہیں **نمازیں بے اثر کیوں ہو گئیں  ہدایات* تربیتی نصاب*عصر حاضر میں امت مسلمہ کے مسائل اور ان کا حل*یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ

**سید مودودی کے ذخیرہ علمی کی بنیاد پر مرتب کردہ کتابیں*  یہ سلسلہ جاری ہے ۔

تفہیم الاحادیث (8 حصے)تفہیم الاحکام(7 حصے)*فضائل قرآن*وثائق مودودی*ہندوستان کا صنعتی زوال اور اس کے اسباب*5 اے ذیلدار پارک (3حصے)استفسارات (2 جلدیں)*ادبیات مودودی۔*مولانا مودودی کے خطوط*مکاتیب سید ابوالاعلی مودودی(2حصے)-*خطوط مودودی*صدائے رستہ خیز*جلوہ نور*بانگ سحر*تصریحات*آفتاب تازہ*تحریک اور کارکن*تحقیقاتی عدالت کی رپورٹ پر تبصر*یہودیت قرآن کی روشنی میں*نصرانیت قرآن کی روشنی میں*مولانا مودودی کے انٹرویو(2حصے)انسان کی حقیقت*تمثیلات قرآنی*چھوت چھات*حکمت تبلیغ

سید مودودی پر لکھا گیا لٹریچر

مولانا مودودی اور تصوفمولانا مودودی اور فکری  انقلاب*مولانا مودودی پر اعتراضات کا علمی جائزہ(2حصے)*مولانا مودودی پر اعتراضات کی حقیقت** مولانا مودودی سے ملیے*مولانا مودودی کا آخری سفر*مولانا مودودی کی ادبی خدمات*مولانا مودودی  کی سزاء موت کا وہ لمحہمولانا مودودی کی فکری خدمات*** مولانا مودودی کی مختصر آپ بیتی*مولانا مودودی کی نثر نگاری*مولانا مودودی گفتار وافکار*مولانا مودودی کے معاشی تصورات*مولانا مودودی کا فکری کارنامہ*مغربی نظریات پر مولانا مودودی کی گرفت*سید مودودی اپنے شاہینوں میں*ایک شخص ایک کارواں*سید مودودی عہد جدید میں تحریک اسلامی کے امام*سید مودودی کا عہد*امام مودودی ایک مصلح،ایک مفکر،ایک مجدد*سید مودودی دعوت و تحریک*بصائر مودودی*اقوال مودودی*امام العصر سید مودودی*حدیث میں سید مودودی کی خدمات سید مودودی پر خصوصی اشاعتیں*سید مودودی نمبر ۔آئین*افکار معلم ۔لاہور*ایشیا۔سید مودودی نمبر*یاد گار مودودی نمبر ۔الحسنات*اعتراف عظیمت*الوداع مودودی سیارہ ڈائجیسٹ۔لاہوررجل عظیم نمبر۔ *مجدد مودودی ۔آئینچٹانتعبیر۔سید مودودی نمبرافق بادباںترجمان القرآن۔خصوصی اشاعت

سید مودودی انٹرنیٹ ،گوگل پرreadmaududi.combiharanjuman.orgidarapublications.comrekhta.orgmawdudicentury.comkitabisunnat .com*از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری**9224599910*

bottom of page