top of page

مسلم خواتین نے نائب وزیراعلی کو راکھی باندھ کر مبارک باد پیش کی

بی جے پی کے حاجی حیدر اعظم کی قیادت میں نائب وزیراعلی دیویندر فڈنویس کوممبئی کی مسلم خواتین نے ان رہائش گاہ میگدوت بنگلہ پر جا کر راکھی باندھ کر دعائیں دیں اور کہا کہ اپ کی قیادت میں ریاست کی عوام خوشحالی کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ ممبئی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر ایڈوکیٹ آشیش شیلار کو بھی راکھی باندھ کر مبارکباد دی گئی ۔ڈاکٹر احمد رانا ،اسرارشیخ مستقیم چوہان، قمر الحسن کے علاوہ شمیم بانو خان ،تبسم صدیقی، فاطمہ صدیقی ،مصبح شیخ عظمی، شیخ نازیہ، شیخ محسنہ نصر الدین، ہاجرہ پرویز، ریشماں پرویز، فردوس انصاری، حبیبہ احمد ،شیخ شہناز خان، روبینہ انصاری کے علاوہ بڑی تعداد میں خواتین موجود رہیں

Commenti


bottom of page