بی جے پی شندے اجیت پوار مہا ہوتی میں لوک سبھا کی سیٹوں کو لیکر رسہ کشی شروع ہو چکی ہے،شندے گروپ 22سیٹوں پر اڑا،بی جے پی شندے کو صرف 13 سیٹیں دینا چاہتی ہے اور اجیت پوار کو 6 سیٹیں دینا چاہتی ہے سیٹوں کی تقسیم کو لیکر مہا یوتی میں زبردست جنگ ہونے کے آثار نظر آرہے ہیں ۔
top of page
bottom of page