22 November 2024
ممبئی: سنی دعوتِ اسلامی کی جانب سے 32 واں سالانہ سنی اجتماع 29 نومبر 2024 بروز جمعہ سے شروع ہو رہا ہے۔ اس اجتماع کی میزبانی امیرِ سنی دعوتِ اسلامی، حافظ و قاری مولانا محمد شاکر نوری صاحب کریں گے۔ اجتماع کے دوران دینی تربیت، روحانی اصلاح اور اسلامی تعلیمات پر مبنی بیانات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اجتماع کا شیڈول:• خواتین کے لئے:• تاریخ: 29 نومبر 2024 (بروز جمعہ)• وقت: نمازِ جمعہ سے نمازِ عشاء تک
• مردوں کے لئے:• تاریخ: 30 نومبر اور 1 دسمبر 2024 (بروز ہفتہ اور اتوار)• وقت: نمازِ فجر سے رات 10 بجے تکاجتماع کی جگہ:
• وادیٔ نور، آزاد میدان، سی ایس ایم ٹی اسٹیشن کے سامنے، ممبئی - 01
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:• سنٹر: اسماعیل حبیب مسجد، 126 کامبیکر اسٹریٹ، ممبئی - 03
• فون: 022-23451292، 9821567865، 9850598089
یہ اجتماع روحانی بیداری اور دینی شعور کو بڑھانے کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے، تمام مسلمان مرد و خواتین سے شرکت کی درخواست ہے۔