بی جے پی نے آر ایس ایس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کا آر ایس ایس کی مدد سے اقتدار میں آنے کی کوشش
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کا ’مٹیریئل انجینئرنگ اور تکنالوجی کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس‘ سے خطاب
صدر جمہوریہ ہند کا مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی صد سالہ تقریب میں شرکت
مہاراشٹر نگر و چیتا کیمپ کو سائن پنویل ہائی وے سے جوڑنے کے لیے فلائی اوور کی منظوری
شیواجی کا مجسمہ گرنے پر مودی کی دھمکی بھری معافی منظور نہیں: پون کھیڑا۔۔۔۔۔ مہا یوتی سرکار کے خلاف ریاست بھر میں ’جوتے مارو آندولن کی شروعات
4 اور 7 ستمبر کو دیونار سلاٹر ہاؤس بند ------- ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر بھوشن گگرانی نے مذبح بند رکھنے کا حکم جاری کیا
سرکاری ملازمین کا مستقبل خطرے میں:جینت پاٹل۔۔۔۔۔۔۔ مہایوتی حکومت خفیہ طور پر نجکاری کو فروغ دے رہی ہے
اقبال سنگھ چہل کو مہاراشٹر میں ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم بنایا گیا
چرچ گیٹ اسٹیشن کےباہر بدلا پور سانحہ پراحتجاج۔۔۔ ملک اور مہاراشٹر میں خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد کے واقعات کے بارے میں مرکزی حکومت، ریاستی حکومت اور وزارت داخلہ تک اپنی شکایات پہنچانے کا مطالبہ
وقف ترمیمی بل پر سخت موقف اختیار کریں۔۔۔۔۔ رئیس شیخ کا مہاوکاس اگھاڑی کے اراکین پارلیمان سے مطالبہ
بینک میں مینیمم رقم نہ ہونے پرلاڈلی بہنوں کی رقم پر بینکوں کی کینچی۔۔۔ خواتین کو ایک ہزارسے پانچ سو روپےہی ملے۔۔۔ کئی خواتین کے آدھار بینک سےلنک بھی نہیں۔۔۔
حکومت کو بنگلہ دیش کی صورتحال سے سبق لینا چاہیے:جارنگے... کچھ لوگ ریاست میں فسادات کرانے کی کوشش کر رہے ہیں،مراٹھا سماج ان کے خواب کو پورا نہیں ہونے دے گا
بنگلہ دیش میں پھنسے مہاراشٹر کے طلباء کی واپسی کے لیے اقدامات وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی وزارت خارجہ کے ساتھ بات چیت
شمال مشرقی ممبئی سے سنجے دینا پاٹل کی شاندار جیت।।।। شیواجی نگر مانخورد کو بد نام کرنا بھاری پڑا،بی جے پی کے مہر کوٹیچا کی شرمناک شکست
ٹیم اسپرٹ نے تین روزہ ’ٹی ۱۰‘سیریز جیت لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی دھاراوی پریمیئر لیگ کے انعقاد پر لوگوں کے پرجوش ردعمل
ملک کا بہترین ڈائریکٹوریٹ ہونے کا اعزاز۔۔۔۔۔ مہاراشٹرا این سی سی کے ڈائرکٹر جنرل میجر یوگیندر سنگھ کو گورنر کا سرٹیفکیٹ دیا گیا
دھاراوی پہلی بارپریمیئر لیگ منعقد کرکٹ کھیل کر دھاراوی کے نوجوان ترقی کا پیغام دینگے
راہل شیوالے کی ’آشیرواد یاترا‘ میں وزیراعلی کی موجودگی۔۔۔ مدھیہ پردیش کے وزیراعلی موہن یادو کے علاوہ کئی اہم شخصیات شامل
شمال مشرقی ممبئی میںبی جے پی کی گھٹیا درجے کی سیاست۔۔۔ سنجے دینا پاٹل کے کارکنان نےپیسوں کے ساتھ رنگے ہاتھ پکڑا،لیکن پولیس نے الٹا ان ہی پر لاٹھی چارج کیا
یامنی جادھو ہی ٹھوس لائحہ عمل کے ذریعے جنوبی ممبئی کے مسائل کو حل کر سکتی ہے ۔۔۔ تعلیم، صحت عامہ، مخدوش عمارتوں کی مرمت ار دو بھون جیسے راحت بھرے اقدامات کئے